Alqamar - alqamar.info - Al Qamar Online Urdu News Network
General Information:
Latest News:
رہنما سونیا گاندھی کی طبعیت بحال،اسپتال سے فارغ 27 Aug 2013 | 06:48 pm
نئی دہلی : بھارت کی سرکاری جماعت کانگریس کی رہ نما سونیا گاندھی کی طبعیت بحال ہونے پر انہیں اسپتال سے فارغ کردیا گیا ہے۔ گزشتہ شب پارلیمنٹ کے اجلاس کے دوران سونیا گاندھی کی طبعیت اچانک خراب ہوگئی تھی ...
کراچی میں قانون کے نفاذ کیلئے فوج طلب کی جائے، فاروق ستار 27 Aug 2013 | 06:29 pm
اسلام آباد: ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ الطاف حسین نے امن وامان کیلئے فوج کا مطالبہ کیا جو آئینی ہے۔ پارلیمنٹ ہاوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انتخابات کے دوران ف...
’شرمناک‘لفظ گالی نہیں، عمران خان نے جواب جمع کرادیا 27 Aug 2013 | 05:37 pm
اسلام آباد: توہین عدالت کیس میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سپریم کورٹ میں جمع کرادیا ہے جس میں اس موقف کا اعادہ کیا گیا ہے کہ شرمناک لفظ گالی نہیں۔ عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ک...
این اے 125میں مبینہ دھاندلی، خواجہ سعد رفیق سمیت تمام امیدوار طلب 27 Aug 2013 | 04:19 pm
لاہور: حلقہ این اے ایک سو پچیس میں مبینہ دھاندلی کے خلاف الیکشن ٹربیونل نے وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق سمیت تمام امیدواروں کو طلب کر لیا جبکہ حلقہ این اے ایک سو بائیس پر سماعت ستمبر کے دوسرے ہفتے کیلئے ف...
بینظیر قتل کیس، پوسٹ مارٹم کرنے والے ڈاکٹرز طلب 27 Aug 2013 | 04:00 pm
راولپنڈی: راولپنڈی میں انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے بینظیر قتل کیس کی سماعت تین ستمبر تک ملتوی کرتے ہوئے پوسٹ مارٹم کرنے والے ڈاکٹروں کو طلب کر لیا ہے۔ بینظیر قتل کیس کی سماعت راولپنڈی میں انسداد...
سائنس فکشن فلم ’ ڈائی ورجنٹ‘کا پہلا ٹریلر جاری 27 Aug 2013 | 03:53 pm
لاس اینجلس: ہالی ووڈ کی سائنس فکشن فلم ’ ڈائی ورجنٹ‘کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ فلم اکیس مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ ایڈونچر اور سنسنی سے بھرپور ہالی ووڈکی نئی سائنس فکشن فلم’ڈائی ورجنٹ‘ مع...
کراچی، پرتشدد کارروائیوں میں پانچ افراد ہلاک 27 Aug 2013 | 03:25 pm
کراچی: شہر میں پرتشدد کاروائیوں میں ایک بار پھر تیزی مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں پانچ افراد جاں بحق اور چوبیس زخمی ہوگئے۔ لیاری کے علاقے کلاکوٹ ، عثمان آباد اور دھوبی گھاٹ سے تین بور...
کراچی کو فوج کے حوالے کیا جائے، الطاف حسین 27 Aug 2013 | 03:15 pm
کراچی: متحدہ قومی مومنٹ کے قائد الطاف حسین نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ کراچی کا انتظام فوج کے حوالے کیا جائے۔ منگل کے روز لندن سے جاری ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کراچی واپس آنے والے کچھی برادری کے ...
پہلا ون ڈے، پاکستان کی زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کربیٹنگ 27 Aug 2013 | 01:21 pm
ہرارے: پاکستان نے زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تین بین الاقوامی ایک روزہ میچ کھیلے جائیں۔ اس سلسلے کا پہلا میچ آج ہرارے میں کھیلا جارہا ہے جبکہ دوسرا...
درست بلدیاتی نظام آنے تک غربت کا خاتمہ ممکن نہیں، عمران خان 26 Aug 2013 | 06:48 pm
کالام: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جب تک درست بلدیاتی نظام نہیں آئیگا غربت کاخاتمہ نہیں ہوسکتا۔ پیر کے روز کالام میں ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کا منشور ل...