Ummat - ummat.net - Daily ummat
General Information:
Latest News:
کراچی،منتظر مہدی نے جسٹس مقبول کیس میں پیش ہونے سے معذرت کرلی 27 Aug 2013 | 09:32 pm
کراچی:سرکاری پراسیکیوٹر منتظر مہدی نے جسٹس مقبول باقر کیس میں پیش ہونے سے معذرت کرلی، اس سے قبل منتظر مہدی شاہ زیب قتل کیس میں بھی دوران سماعت پیروی سے انکار کرچکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق منتظر مہدی کی جا...
کراچی، لیاری میں دستی بم حملہ،2زخمی، کھارادر میں فائرنگ،2جاں بحق 27 Aug 2013 | 09:28 pm
کراچی:لیاری کے علاقے جمعہ بلوچ روڈ اور ہنگورا میں دستی بم حملے میں2افراد زخمی ہوگئے، کھارادر میں فائرنگ سے 2افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق لیاری کے علاقے ہنگورآباد اور جمعہ ب...
متحدہ کا فوج بلانے کا مطالبہ،پیپلزپارٹی ، جماعت اسلامی، ن لیگ کی مخالفت 27 Aug 2013 | 09:26 pm
اسلام آباد:متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے فوج بلانے کے مطالبے کو پیپلزپارٹی ،جماعت اسلامی اور حکمراں جماعت مسلم لیگ(ن) نے اسے غیر آئینی اور غیر جمہوری رویہ قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق متحدہ قومی مووم...
ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل میڈیکل چیک اپ کیلئے لاہور سے کراچی پہنچ گئے 27 Aug 2013 | 09:00 pm
کراچی: ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل میڈیکل چیک اپ کےلئے لاہور سے کراچی پہنچ گئے۔ڈاکٹر پی سی بی سہیل سلیم کا کہنا ہے کہ عمر اکمل کراچی کے مشہور نیورولوجسٹ سے معائنہ کراوئیں گے۔
آسٹریلوی وزارت زراعت کی پاکستان کو آم برآمد کرنیکی اجازت 27 Aug 2013 | 08:58 pm
کراچی: رکن پاکستان فروٹ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن بابر درانی نے کہاہے کہ آسٹریلوی وزارت زراعت نے پاکستان کو آم برآمد کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ انہوں نے کہاکہ آسٹریلیا کو پہلی تجارتی شپ منٹ میں 4500 کلو...
متحدہ کا فوج بلانے کا مطالبہ غیر اخلاقی اور غیر جمہوری رویہ ہے ،محمد حسین محنتی 27 Aug 2013 | 08:57 pm
کراچی:امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ متحدہ کا فوج بلانے کا مطالبہ غیر اخلاقی اور غیر جمہوری رویہ ہے جبکہ بلاتفریق مجرموں کے خلاف فوری کارروائی سے ہی کراچی میں امن قائم ہوسکتا ہے۔ج...
اسلام آباد شہر میں انسداد ڈینگی مہم کا آغاز 27 Aug 2013 | 08:55 pm
اسلام آباد:اسلام آباد شہر میں انسداد ڈینگی مہم کا آغاز کردیاگیا۔ ڈپٹی کمشنر آفس کا کہنا ہے کہ ڈینگی کے لاروے کو ختم کرنے کے لئےاسپرے بھی شروع کر دیا گیا ہے۔انہوں نے کہاکہ شہر کے مختلف علاقوں میں ا...
سندھ میں سیلاب کے باعث سانپ کے کاٹے کے کیسز میں 30 فیصد اضافہ 27 Aug 2013 | 08:54 pm
کراچی:سندھ میں سیلاب کے باعث سانپ کے کاٹے کے کیسز میں 30 فیصد اضافہ کردیاگیا۔ڈی جی ہیلتھ سندھ ڈاکٹر اشفاق میمن کا کہنا ہے کہ اندرون سندھ میں سالانہ 10 ہزار سانپ کے کاٹنے کے کیسسز رپورٹ ہوتے تھے،ان میں...
وہاڑی اور اوچ میں بند ٹوٹنے سے دیہات اور فصلیں زیرِ آب 27 Aug 2013 | 06:34 am
کراچی:وہاڑی اور اوچ شریف میں بند ٹوٹنے سے متعدد دیہات اور فصلیں زیرِ آب آگئیں، راجن پور میں سرکاری اسکولوں میں پانی کھڑاہے جبکہ طلبہ کھلے آسمان تلے تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہیں۔ دریائے ستلج میں ضلع...
کراچی ، لیاری سواسپتال کے قریب سے 6 نوجوان اغوا 27 Aug 2013 | 06:01 am
کراچی:رکن صوبائی اسمبلی ثانیہ ناز کا کہنا ہے کہ لیاری کے 6 نوجوانوں کو سول اسپتال کے قریب سے اغوا کیا گیاہے، انہوں نے دعویٰ کیا کہ اغوا ہونے والے ایک لڑکے کی لاش ملی ہے