Wordpress - hijabeshab.wordpress.com - Hijab-e-Shab
General Information:
Latest News:
بارش کا ہے موسم ۔۔۔ 13 Aug 2013 | 04:22 pm
واہ کیا خوبصورت موسم ہے ۔۔۔ رم جھم پڑتی پھوار سے پھول پودے پرندے سب خوش ہیں لیکن سامنے شاپ والے سے شاید کوئی ناراض ہے “ بھری برسات میں پی لینے دو “ صبح سے یہی ایک گانا لگایا ہوا اس نے ۔۔۔ سُن سُن کر ک...
تیز رو زندگی ۔۔۔ 30 Jul 2013 | 01:42 am
آخری بلاگ کب لکھا تھا تاریخ یاد نہیں ، نہ جانے کتنی پوسٹس کا خیال ہی رہا کہ یہ بھی لکھنا ہے وہ بھی لکھنا ہے ۔۔۔ لیکن دن گزرتے گئے اور بلاگ لکھنے کا وقت نہیں ملا یا یوں کہنا بہتر کہ وقت ملا لیکن “ پھر ...
کتابیں جھانکتی ہیں …. 10 Jul 2013 | 01:21 am
کتابیں جھانکتی ہیں بند الماری کے شیشوں سے بڑی حسرت سے تکتی ہیں مہینوں اب ملاقاتیں نہیں ہوتیں جو شامیں ان کی صحبت میں کٹا کرتی تھیں ، اب اکثر گزر جاتی ہیں کمپیوٹر کے پردوں پر بڑی بےچین رہتی ہیں ا...
فیس بک اور ہم ۔۔۔ 25 May 2013 | 04:00 pm
5 مئی سنڈے میگزین میں شائع ہونے والا یہ مضمون جو فیس بک کے حوالے سے ہے اسے پڑھ کے سوچا کیا میرا شمار بھی اس میں ہوتا ہے ۔۔۔ جواب نفی میں ملا کہ نہیں نہیں تمہاری اوقات تو دو یا تین گھنٹے روزآنہ ہے ۔۔۔ ...
محبت ….. 17 May 2013 | 01:54 am
محبت مشوروں پندو نصیحت اور تاویلوں کے تابع تو نہیں ہوتی محبت خود بتاتی ہے کہاں کس کا ٹھکانہ ہے کسے آنکھوں میں رکھنا ہے کسے دل میں بسانا ہے رہا کرنا ہے کس کو اور کسے زنجیر کرنا ہے مٹانا ہے کسے دل سے کس...
ہفتہء شرمندگی ۔۔۔ 30 Apr 2013 | 12:38 am
گھر لشکارے مار رہا ہو ہر چیز اپنی جگہ قرینے سے رکھی ہو ۔۔۔۔ فریج میں مہمانوں کی خاطر داری کے لوازمات موجود ہوں ، ایسے میں منڈیر پہ کاگا بول بول کے تھک جائے لیکن کسی مہمان کے مبارک قدم گھر کی دہلیز تک ...
کمینی خوشیاں ۔۔۔ 10 Apr 2013 | 12:48 am
پاکستان خاص طور پر کراچی کے جو حالات ہیں اس وجہ سے ہر کوئی نفسیاتی ہوچکا ہے بے شک میں بھی ۔۔۔۔ بقول غالب مشکلیں اتنی پڑیں ہم پہ کہ آساں ہوگئیں ، یہی حال کراچی میں بسنے والوں کا ہے ۔۔۔ مسئلے اتنے ہیں ک...
ذکر ایک محفل کا ۔۔۔۔ 24 Mar 2013 | 02:05 am
جب کبھی کسی تقریب کا بلاوا آئے کارڈ ہاتھ میں پکڑتے ہی خیال جاتا ہے الماری کی طرف ۔۔۔ کون سا سوٹ بہتر رہے گا اس تقریب کے لیئے ۔۔۔ وہ والا ۔۔۔۔۔۔۔ نہیں وہ ابھی تو پہنا تھا ۔۔۔ پھر دوسرا کون سا ۔۔۔ خیالو...
کیا آپ احمق ہیں ؟؟؟ 13 Mar 2013 | 12:31 am
کبھی کبھی آپ سب یہ تو ضرور سوچتے ہونگے کہ آپ کی شخصیت دوستوں میں کتنی مقبول ہے ؟؟ آپ کے دوست آپ کو احمق تو نہیں سمجھتے ؟؟ آپ کی یہ مشکل نیچے لکھے گئے سوالوں کے جواب لکھ کر دور ہوسکتی ہے ، جلدی سے جواب...
پھر ساون رُت کی پون چلی ۔۔۔ 15 Feb 2013 | 02:25 pm
اچانک مہمان آجائیں اور مہمان بھی وہ جسے دیکھ کے کہنا پڑے گلی میں آج چاند نکلا ۔۔۔ آج بادل اور بارش کی اچانک دستک نے بلکل اسی طرح دل خوش کیا ہی تھا کہ بجلی کی زور دار کڑک نے یہ سمجھایا کہ عشق چاہے کسی ...